the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بہار کے ضلع نوادہ میں آج پوسٹر پھاڑنے کے معاملے میں دو گروپوں کے درمیان پرتشدد جھڑپ ہو گئی۔ ضلع مجسٹریٹ منوج کمار نے یہاں بتایا کہ نوادہ شہر تھانہ کے سدبھاؤنا چوک پر لگائے گئے پوسٹر کو کچھ شرپسندوں نے پھاڑ دیا جس سے دوسرے گروپ کے لوگ مشتعل ہوگئے اور کچھ دکانوں میں آگ لگا دی۔ دونوں دھڑوں کی جانب سے پتھراؤ کی صورت میں کچھ لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

مسٹر کمار نے بتایا کہ



واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری طورپر حکام کے ساتھ بڑی تعداد میں پولس فورس کو موقع پر بھیجا گیا۔ پولیس نے ہنگامہ کرنے والے لوگوں کو بھگا دیا ہے۔ فی الحال حالات کشیدہ لیکن کنٹرول میں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ صورت حال کو دیکھتے ہوئے مرکزی نیم فوجی دستہ کی ایک کمپنی طلب کی گئی ہے۔ اس دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقامی لیڈر اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے لوگوں سے امن بنائے رکھنے کی اپیل کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.